Foot & Mouth Disease FMD in Animals || Precaution , Symptoms and Treatme...
Foot & Mouth Disease FMD in Animals || Precaution , Symptoms and Treatment || منہ کھر کی بیماری
منہ کھر کی بیماری Aphtho virus کی وجہ سے جانور اس کا شکار ھوتے ھیں
FMD is caused by an Aphthovirus of the family Picornaviridae, seven strains are ndemic in different countries worldwide.
منہ کھر ایک خطرناک بیماری ھے- منہ کھر میں مبتلا جانور کی صحت مکمل طور خراب ہو جاتی ہےـ
مویشیوں میں ایف ایم ڈی کی علامات
1- ہونٹوں کو چبانا اور پھٹنا
2- کانپنا
3- ٹینڈر اور پاؤں میں درد
4- دودھ کی پیداوار میں کمی
5- پاؤں پر زخم اور چھالے
6- درجہ حرارت میں اضافہ
IFoot-and-mouth disease (FMD) ایک معاشی طور پر اہم اور انتہائی متعدی وائرل بیماری ہے.Virus isolation اور enzyme-linked immunosorbent assay (ELISA) کے ٹیسٹ FMD کی تشخیص کے لیے معیاری ٹیسٹ ہیں-
ایف ایم ڈی کا کوئی خاص علاج نہیں ہے۔ متاثرہ جانوروں کے علاج کے روایتی طریقہ کار میں بنیادی طور پر اینٹی بائیوٹکس ، فلونکسین میگلمین اور ہلکے جراثیم کش ادویات (ریڈوسٹائٹس ایٹ ال 2000) شامل ہیں۔
یہ بیماری ستمبر ، اکتوبر ، اور مارچ کے مہینوں میں لگنے کا اندیشہ زیادہ ھوتا ھے اور یہ کھر والے جانورں کو لگتی ہے-
5٪ پھٹکری اور ٪5 پوٹاشیم پرمیگنیٹ (لال دوا) کے محلول سے جانورکے پیروں کو صاف کریں-
منہ کے چھالوں کے لیے گلیسرین کا استعمال کریں- بوریک ایسڈ بھی گلیسرین میں شامل کیا جا سکتا ھے-
تیز بخار کے لیے ٹیکہ مثلا" سٹرونگ پائیرین استعمال کریں۔
طاقت کے ٹیکے استعمال کریں -
کچھ دن تک براڈ سپیکٹرم اینٹی باؤٹیک استعمال کروائیں جوجانوروں میں دوسرے موقع پرست جراثیموں کا حملہ روکنے میں مددگار ثابت ھو گا-
نوٹ: تمام ادویات لیبل پر دی گئی ھدایا ت کے مطابق استعمال کریں تمام بیماریوں خصوصآ متعدي امراض کی صورت میں جانوروں کے جسمانی معآئنے کے لیے ھاتوں پر حفاظتی دستانے ضرور پہنیں -
نسخہ نمبر 1
1- پھٹکری 50 گرام
2- سھاگہ 50 گرام
3-ہلدی 50 گرام
پیس کر مکھن میں ولا کر دن میں دو یا تین بار منہ کے چھالوں پر لیپ کریں-
نسخہ نمبر 2
گلیسرین یا کاربالک ایسڈ میٹھا تیل یا تلوں کا تیل 10٪ سلیوشن دن میں دو دفعہ لگائیں -
کھروں کے زخموں میں کیڑے پڑنے کی صورت میں تارپین کا تیل استعمال کریں - اس طرح کیڑے بیہوش ھو کر گر جائیں گے- چمٹی کی مدد سے انہیں باہر نکال دیں -اور زخم کا علاج کریں-بیمار جانور کو منہ کھر کا سیرم بھی لگایا جا سکتا ہے- جس سے اس کی قوت مدافعت بڑھ جاتی ھے-
SURGIPHARMA VETERINARY INSTRUMENTS SPECIALIST
Email: exports@surgipharma.com
Website: www.surgipharma.com
Whatsapp: +923214046392
--------------------------------------------------------------------------------------------------
#foot&mouth #foot #Mouth #cattle #disease #precaution #treatment #cattle #petcare#veterinary #vet #veterinarian #veterinaria #veterinarymedicine #dogs #pets #medvet #vetmed #vetlife #dog #veterinario #animals #cats #pet #vetschool #vetstudent #dogsofinstagram #veterinarytechnician #medicinaveterinaria #veterinarios #veterinaryclinic #cat #vettech #vets #doglover #vetclinic #diariodeumveterinario #medicinaveterinariabr #surgipharma #vetmarket #vetdoctor #livestock #animalhealth #agrivet #agrovet #farming #farms#livestockfarm #agrofarm #burdizzo #eartag #veterinarysyringes #dehorning #animalfarming #animallife #farmanimals #animalwelfare #animalrights #animallaw #VeterinaryClinic #medical
Comments
Post a Comment